یوتھ اولمپکس میں بریک ڈانس کی شاندار پرفارمنس

یوتھ اولمپکس میں بریک ڈانس کی شاندار پرفارمنس

بیونس آئرس( آن لائن )یوتھ اولمپکس میں بریک ڈانس مقابلوں کی تاریخ ساز پرفارمنس سے سب عش عش کر اٹھے، منفرد سٹائل اور سٹیپس سے روسی ایتھلیٹ بمبلیبی گولڈ میڈلسٹ بن گئے، جاپان کی ریم دوسرے نمبر رہیں۔بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں بریک ڈانس کا انٹری میوزک کی بیٹ پر ایتھلیٹس کے شاندار اسٹیپس توازن برقرار رکھتے ہوئے، اچھل کود کے ساتھ زبردست ایکشن روس کے بمبلیبی نے ٹائٹل جیت لیا۔ گولڈ میڈلسٹ بن گئے۔انہوں نے فرنچ حریف کو شکست دی گرلز میں جاپان کی سترہ سالہ ریم نے کمال سٹائل مارے، کینیڈین مدمقابل کو ہرا کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ڈانسر ہی نہیں پرستار بھی بے حد محظوظ ہوئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی