ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسر کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ، میجر جنرل آصف غفور
راولپنڈی( آن لائن )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسر کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ فوج کا سوشل میڈیا پر واحد آفیشل اکاؤنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہے اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر باقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصور کئے جائیں۔ بدھ کو پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسر کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے ۔ فوج کا سوشل میڈیا پر واحد آفیشل اکاؤنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کے اس کے علاوہ دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی تصور کئے جائیں۔
جنرل آصف غفور