ہوپ پاکستان کے نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ و دیگر ممبران نے حلف اٹھا لیا

ہوپ پاکستان کے نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ و دیگر ممبران نے حلف اٹھا لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ ،سینئر وائس چےئرمین ندیم اقبال ،اسلام آباد زون کے چےئرمین ناصر خان،سندھ زون کے چےئرمین نذیر احمد ،کے پی کے زون کے چےئرمین کامران زیب، بلوچستان زون کے چےئرمین سید عبد الرحیم آغا،نے اسلام آباد میں پُر وقار تقریب میں حلف اٹھا لیا ،چےئرمین وحید اقبال سے چیف الیکشن کمیشن شیخ محمد اصغر نے حلف لیا،نو منتخب چےئرمین وحید اقبال بٹ نے زونل چےئرمین اور ایگزیکٹو ممبران محمد ابراہیم پراچہ،ساجد نذیر،طارق جاوید،سعد الملوک،محمد بلال فصیح ،محمد شاہد سے حلف لیامرکزی ہوپ کے دفتر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں سابق چےئرمین ہوپ حاجی ثناء اللہ ،حاجی مقبول احمد،جمال خان،واحد اللہ،مسعود شنواری جاوید اختر ،شیخ رفیق احمد ،جاوید اقبال،احسان اللہ،شیخ جعفر حسین ،میاں عبد الجبار انجم،مبشر اقبال صدیقی،شیخ اصغر،سعید احمد ،قاضی سراج،ظفر خان اور دیگر معززین موجود تھے۔

مزید : صفحہ آخر