آپریشن کی نگرانی کیلئے ہر ضلع میں انسداد تجاوزات کمیٹیاں تشکیل

آپریشن کی نگرانی کیلئے ہر ضلع میں انسداد تجاوزات کمیٹیاں تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی نگرانی کیلئے ہر ضلع میں انسداد تجاوزات کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ انسداد تجاوزات کمیٹیوں کا سربراہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ متعلقہ ضلع کا ڈی پی او، سی پی او، لوکل گورنمنٹ کا ضلعی افسر اور ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے سینئر افسران کمیٹیوں کے ممبرز ہوں گے۔ضلع کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سول سوسائٹی کے ممبران اور معززین علاقہ بھی کمیٹیوں میں شامل ہوں گے۔
کمیٹیاں تشکیل

مزید :

صفحہ آخر -