اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ کے دروازے پر ہوگا، ایاز صادق

اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ کے دروازے پر ہوگا، ایاز صادق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کے سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کے صدر دروازے پر طلب کر لیا ہے، جس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طور پر نہ بلانے پر شدید احتجاج کیا جائیگا، سردار ایاز صادق نے پیپلپزپارٹی، ایم ایم اے اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی ہے، جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔

ایاز صادق

مزید : صفحہ آخر