سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل لاہور محمد رفیق نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے کیس کی سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کردی۔ آصف ہاشمی اور دیگر 10ملزمان پر فرد جرم عائد ہونی تھی لیکن ایک ملزم کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے فردجرم عائد نہ ہوسکی ۔
عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو آئندہ عدالت میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

علاقائی -