مختصر خبر نامہ

مختصر خبر نامہ

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بچیوں کا عالمی دن آج منایاجائیگا

اخوت ہیلتھ سروسزکے زیر اہتمام موٹاپے کے عالمی دن کے موقع پر آج دوپہر 11:00بجے ’’ اخوت ہیلتھ سروسزٹاؤن شپ میں�آگاہی واک ہو گی

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا وائس چانسلر نے سٹالز کا دورہ کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1