روپے کی قدر میں مسلسل کمی معیشت کے لئے تباہ کن ہے،عابد علی

روپے کی قدر میں مسلسل کمی معیشت کے لئے تباہ کن ہے،عابد علی

لاہور(جنرل رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں مسلسل کمی ملکی معیشت کیلئے تباہ کن ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت تبدیلی ، خوشحالی کے دعوے کرکے اقتدار میں آئی۔

مگر بدترین مہنگائی ، بے روزگاری سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہوچکی ہیں ۔

عوام شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہیں حکومت کفایت شعاری ، سادگی کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے موثر حکمت عملی پر توجہ دے تاکہ مسائل کا خاتمہ ممکن ہوسکے ۔ لاہور(بزنس رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں مسلسل کمی ملکی معیشت کیلئے تباہ کن ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت تبدیلی ، خوشحالی کے دعوے کرکے اقتدار میں آئی مگر بدترین مہنگائی ، بے روزگاری سے عوام کی زندگیاں اجیرن ہوچکی ہیں عوام شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہیں حکومت کفایت شعاری ، سادگی کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے موثر حکمت عملی پر توجہ دے تاکہ مسائل کا خاتمہ ممکن ہوسکے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1