معاشی حالات تاریخ کے بدتر ین موڑ پر پہنچ چکے ہیں،ملک نعیم

معاشی حالات تاریخ کے بدتر ین موڑ پر پہنچ چکے ہیں،ملک نعیم

لاہور(جنرل رپورٹر)معاشی حالات ملکی تاریخ کے بدترین موڑ پر پہنچ چکے ہیں روپے کی مسلسل قدر میں کمی سے سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ا ن خیالات کا اظہار صدر الخدمت گروپ بازار صداکاراں شاہ عالم ملک نعیم نے ایک بیان میں کیا ۔

ہیں عوام شدید ترین مشکلات کا شکار ہیں مہنگائی ، غربت ، بے روزگاری کے ہاتھوں عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1