واپڈا ہائیڈو الیکٹرک یونین کے وفد کی وفاقی وزیر توانائی کے ساتھ ملاقات

واپڈا ہائیڈو الیکٹرک یونین کے وفد کی وفاقی وزیر توانائی کے ساتھ ملاقات

لاہور(پ ر) واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد اور اسامہ طارق کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر وفد نے وفاقی وزیر کوملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ملازمین کو دوران ڈیوٹی محفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 1