ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان شروع

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان شروع

ملتان ( نیوز رپورٹر ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کے باعث 133,25 کا ہوگیا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 38 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رجحان

مزید : ملتان صفحہ آخر