15 سالہ طالبعلم سے بداخلاقی ‘ ملزموں کی ویڈیو نیٹ پر ڈالنے کی دھمکی ‘ مقدمہ درج

15 سالہ طالبعلم سے بداخلاقی ‘ ملزموں کی ویڈیو نیٹ پر ڈالنے کی دھمکی ‘ مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر )15سا لہ طا لب علم سے بداخلاقی اوروڈیو بنا لی گئی۔ تفصیل کے مطا بق مو ضع گول چاہ پیراں غا ئب کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

رہا ئشی فیض بخش نے پو لیس تھا نہ سٹی کو بیان دیتے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ اس کا 15سا لہ بیٹا عد نان دو پہر کو دو کان سے سا مان لینے گیا اور وا پس نہ آیا تو تشویش ہو ئی اور تلا ش کی تو کھیتوں میں رو نے کی آواز آرہی تھی جا کر دیگر افراد کے ہمراہ دیکھا تو ملزمان زین العا بدین عد نان کے سا تھ زبر دستی بد اخلاقی کر رہا تھا ملزم امین اس کی مو با ئل کے سا تھ وڈیو بنا رہا تھا جبکہ ملزم لقمان پسٹل تا نے کھڑا تھا ملزمان ان کو دیکھ کر بھاگ گئے پو لیس تھا نہ سٹی نے وقوعہ کے 7دن بعد مقد مہ درج کر لیا ملزمان نے دھمکیاں دی ہیں کہ وڈیو نیٹ پر ڈال دیں گے شبہ ہے کہ ملزمان بچوں کی وڈیو بنا کر غیر ملکیوں کو فروخت کر تے ہیں پو لیس نے تفتیش شروع کردی ۔
مقدمہ