سینیٹر حافظ عبد الکریم سے نیب ملتان میں گھنٹوں تفتیش

سینیٹر حافظ عبد الکریم سے نیب ملتان میں گھنٹوں تفتیش

ملتان ( خبر نگار خصوصی) نیب ملتان میں یونیورسٹی کے طلبا کی فیسیں خورد برد اور بے نامی جائیدادیں بنانے کے الزام کے تحت سینیٹر حافظ عبدالکریم اور ان کے بیٹوں کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

تیز کردیا گیا ہے۔جبکہ سینیٹر حافظ عبدالکریم نے خود نیب دفتر گزشتہ روز پیش ہوکر اہنے بیان قلم بند کروا دیئے۔اس ددوران انہوں نے تفتیشی افسران کے سوالوں کے جوابات دیے۔اور نیب کی جانب سے طلب کی گئی جائیدادوں کی تفصیل اور تعلیمی اداروں کا ریکارڈ بھی جمع کرایا۔نیب ملتان میں تفتیش سے فارغ ہونے کے بعد سینٹر حافظ عبدالکریم واپس روانہ ہو گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر