رحیمیار خان ‘ ناکہ بندی پر تلاشی ‘ خاتون سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد

رحیمیار خان ‘ ناکہ بندی پر تلاشی ‘ خاتون سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشتبہ خاتون سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشتبہ خاتون پروین(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

بی بی کو روک کر لیڈی کانسٹیبل کے ذریعے جامع تلاشی کی تو اس کے قبضہ سے1010گرام چرس برآمد ہوگئی جس پر پولیس نے ملزمہ پروین کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
برآمد