میونسپل کمیٹی لیاقت پور ‘ تنخواہیں نہ ملنے پر سینٹری ورکرز کا احتجاجی دھرنا

میونسپل کمیٹی لیاقت پور ‘ تنخواہیں نہ ملنے پر سینٹری ورکرز کا احتجاجی دھرنا

لیاقت پور (نمائندہ پاکستان )میونسپل کمیٹی لیاقت پور میں فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ تین ماہ سے خاکروبوں کو تنخواہیں نہیں مل سکیں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

جس کی وجہ سے انہوں نے گزشتہ پانچ یوم سے ہڑتال کر رکھی ہے اب میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکروں نے بھی پنشن کی عدم ادائیگی پر بلدیہ کے لان میں دھرنا دیا اور فوری پنشن کی ادائیگی کا مطالبہ کیا فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے میونسپل کمیٹی روز بزروز مالی مشکلات کا شکار ہو رہی ہے ۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر