بونیر ،ماربل بائننگ ٹرک کو حادثہ ،ڈرائیور جاں بحق

بونیر ،ماربل بائننگ ٹرک کو حادثہ ،ڈرائیور جاں بحق

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بامپوخہ کے ماربل مائننگ میں ٹرک خادثے کا شکار ،ڈرائیور موقع پر جان بحق ۔تھانہ جوڑ میں متوفی اکبر سید کے بتھیتجے خان باچا نے درج اپنے رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسکا چچا متوفی اکبر سید حسب معمول ماربل کان میں ٹرک لوڈ کرکے نیچے ارہے تھے کہ ٹرک کی ٹائیر پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ٹرک لڑکتی ہوئی نیچے گرگئی جسکے نتیہجہ میں ڈرائیور موقع پر جان بحق ہو گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر