صوابی مردان روڈ پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

صوابی مردان روڈ پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) صوابی مردان روڈ پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق عامر سکنہ مانیری مردان روڈ پر جا رہے تھے کہ اس دوران ان پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا پولیس رپورٹ کے مطابق وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہ ہو سکے مقتول کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی منتقل کر دی گئی جہاں کیجولٹی میں مراسلہ درج ہو کر آنے پر تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی جائے گی آخری اطلاع آنے تک تھانے کو مراسلہ موصول نہیں ہوا تھا#