وزیر اعلیٰ محمود خان کی سابق وزیر فتح محمد خان کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کی سابق وزیر فتح محمد خان کی وفات پر تعزیت

پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔دریں اثناء وزیراعلیٰ نے سابق صوبائی وزیر سیلم سیف اللہ خان کی خوش دامن کی وفات پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر