امیر زرین خان کی بیوی وفات پاگئیں

امیر زرین خان کی بیوی وفات پاگئیں

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آمیر زرین خان مرخوم اف بلوخان کی بیوہ اور سابق اسسٹنٹ کمشنر سلطنت خان مرخوم کی بھابھی بقضائے الہی وفات پاگئی ۔مرحومہ کو بدھ کے روز انکے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔نماز جنازہ میں عمائیدین علاقہ کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شر کت کی ۔مرحومہ ریٹائیرڈ ہیڈ ٹیچر عبدالجبار خان ۔احمد خان اور دوست محمد خان کی والدہ اور سابق ناظم ایوب خان کی چچی تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر