پاراچنار سمیت اپر کرم میں شہادت بی بی سکینہ بنت حسینؑ عقیدت واخترام کے ساتھ منایا گیا

پاراچنار سمیت اپر کرم میں شہادت بی بی سکینہ بنت حسینؑ عقیدت واخترام کے ساتھ ...

پاراچنار(نمائندہ پاکستان) پاراچنار سمیت اپر کرم میں شہادت بی بی سکینہ بنت حسینؑ عقیدت واخترام کے ساتھ منایا گیا مرکزی امام بارہ گاہ پاراچنار میں بھی 28محرم الحرام شہادت شہزادی بی بی سکینہ بنت حسینؑ کے موقع پر شبیہہ تابوت برآمد کیا گیا اور عزاداروں نے سینہ کوبی کرتے ہوئے کیثر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پر مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہاکہ ہم سب کو چائیے کہ مظلوموں کے خمایت اور ظلموں کے خلاف آواز اٹھائیں کشمیر،فلسطین،یمن،شام میں مسلمانوں کے قتل عام بند کیا جائے مجالس میں ملک کے سلامتی اور امن کیلئے دعا کی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر