مردان ،تیز رفتار فلائنگ کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مردان ،تیز رفتار فلائنگ کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مردان ( بیورورپورٹ ) کس کورونہ میں ڈاگئی سٹاف کے قریب تیزرفتار فلاننگ کوچ کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق فارم کورونہ کے رہائشی سعیدا للہ ولد جنگ سوداسلف کے لئے گھر سے نکلاتھا کہ صوابی روڈ پر ڈاگئی سٹاف کے قریب فلاننگ کوچ ڈرائیور لیاقت علی ولد گلز ار ساکن صوابی نے غفلت اور تیزرفتاری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اسے ٹکر مارکر کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگیا پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

مزید : پشاورصفحہ آخر