جج کی رخصت کے باعت متعدد کیسوں کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی

جج کی رخصت کے باعت متعدد کیسوں کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی

راولپنڈی (سٹی رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سلیمان بیگ کے رخصت پر جانے کے باعث پولیس مقابلے ،قتل سمیت دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے آئندہ تاریخوں تک ملتوی کر دی،گزشتہ روز عدالت نے پولیس مقابلے کے ملزم عبدالرحمان اور قتل کے ملزمان احتشام وغیرہ کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے آئندہ تاریخوں تک ملتوی کر دی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر