ٹرمپ اقوام متحدہ میں بیٹی کو مندوب مقرر کرنے کے خواہاں، ایوانکا کی معذرت

ٹرمپ اقوام متحدہ میں بیٹی کو مندوب مقرر کرنے کے خواہاں، ایوانکا کی معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایوانکا ٹرمپ کو اقوام متحدہ میں نئی امریکی مندوب مقرر کرنے کا خواہاں ہیں لیکن صاحبزادی نے یہ عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی، نکی ہیلی کی جگہ کسی مضبوط شخص کو نامزدکیا جائے میں ان کا متبادل نہیں ہو سکتی۔