چکوال،زیرتفتیش ملزم کی نشاندہی پر پستول،گولیاں برآمد

چکوال،زیرتفتیش ملزم کی نشاندہی پر پستول،گولیاں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہومیو سائیڈ سرکل کے سب انسپکٹر خاور سعید نے قتل کے ایک مقدمے میں زیر تفتیش ملزم تبسم عباس ولد محمد ادریس ساکن مرید کی نشاندہی پر تیس بور پستول اور تین گولیاں برآمد کرکے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کرلیا۔