گوگرین ٹیم ایونٹس کی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب

گوگرین ٹیم ایونٹس کی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب

کراچی (پ ر)کراچی کے پوالیئن اینڈ کلب میں صحافیوں کے لئے گو گرین ٹیم ایونٹس اینڈ مارکیٹنگ کی جانب سے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں الیکٹرک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گو گرین ٹیم ایونٹس اینڈ مارکیٹنگ کے آپریشن ہیڈ فصیح امجد نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے کسی بھی ایونٹ کو اجاگر کرنے کے لئے اس کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے، آج کی تقریب کا مقصد گو گرین ٹیم اور صحافیوں میں روابط کو مظبوط کرنا ہے تاکہ آئندہ کسی بھی ایونٹ کو مزید بہتر انداز میں ناظرین اور قارئین تک پہنچایا جا سکے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر