نقیب اللہ قتل کیس،ڈی ایس پی قمر کی ضمانت چیلنج کردی گئی

نقیب اللہ قتل کیس،ڈی ایس پی قمر کی ضمانت چیلنج کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راو انوار کے شریک ملزم ڈی ایس پی قمر کی ضمانت پر رہائی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے ۔ڈی ایس پی قمر کی ضمانت کو نقیب اللہ کے والد کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے،درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی نے شواہد کو نظرر انداز کرتے ہوئے ڈی ایس پی قمر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا،ڈی ایس پی قمر کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجا جائے