خواتین کیلئے منصو بے تر تیب دیئے جا رہے ہیں ،سید ہ شہلا رضا

خواتین کیلئے منصو بے تر تیب دیئے جا رہے ہیں ،سید ہ شہلا رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں سید ہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ حکومت عملی اقدا ما ت کے طو ر پر خواتین کو با اختیا ر بنا نے کیلئے کا م کر رہی ہے ۔یہ با ت انہو ں نے پیکسی پنک ٹیکسی سرو س کے سر برا ہ شیخ زا ہد سے اپنے دفتر میں ایک ملا قا ت کے دورا ن کہی ۔سید ہ شہلا رضا نے مزید کہا کہ محکمہ تر قی نسوا ں سندھ کو فعا ل بنا تے ہو ئے کئی مثبت اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ خواتین کے تحفظ اور انہیں بھر پو ر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کیلئے ہر سطح پر تعا ون کیا جا ئے گا ۔ان کو صحت ،تعلیم اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کیلئے جا مع پرو گرا م تر تیب دیرہے ہیں ۔صو با ئی وزیر تر قی نسو اں سندھ نے پیکسی پنک ٹیکسی سرو س خواتین کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ دیگر منصو بے بھی خواتین کیلئے تر تیب دے رہے ہیں اس سلسلے میں حکومت سندھ و محکمہ تر قی خواتین ایسے تما م منصو بو ں و تجا ویز پر سنجیدگی سے کا م کر رہا ہے ۔ڈاکٹر ضیغم اور مظہر عبا س کی قیا دت میں پا کستا ن میڈیا ،کلچر و لٹر یری ٹر سٹ کے ایک وفد نے بھی صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں سید ہ شہلا رضا سے ملا قا ت کی اور اپنے ٹر سٹ کی جا نب سے خواتین کیلئے مختلف منصو بو ں کے با ر ے میں آگا ہی دی اور محکمہ ترقی نسوا ں کو صحت کے شعبے میں مکمل تعا ون فرا ہم کر تے ہو ئے مشینری و دیگر آلا ت بھی فرا ہم کر نے پر غو ر کر رہے ہیں ۔ سید ہ شہلا رضا نے اس قد م کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ ٹر سٹ کے ساتھ محکمہ اپنے را بطو ں کو فرو غ دینے کیلئے کا م کر نے کیلئے تیا ر ہیں تا کہ ہما ر ی خواتین معا شر ے میں با اختیا ر ہو کر اپنا کر دا ر بھر پو ر طر یقے سے ادا کر سکیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول