پرو فیشل ٹیکس کے ذر یعے ریو نیو میں اضا فہ کیا جا سکتا ہے ،مکیش کما ر

پرو فیشل ٹیکس کے ذر یعے ریو نیو میں اضا فہ کیا جا سکتا ہے ،مکیش کما ر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ سکھر شہر میں جا ر ی جا ئیدا د سرو ے کے کا م کو مقررہ مد ت میں مکمل کیا جا ئے اور زیا دہ سے زیا دہ یو نٹس کو ٹیکس کے دائرے میں لا یا جا ئے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں سکھر شہر میں جا ر ی جا ئیداد اور پرو فیشنل ٹیکس ڈیجیٹل سر وے کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکس و انسدا د منشیا ت اعجا ز احمد مہیسر ،ڈائریکٹر جنر لز شبیر احمد شیخ ،شعیب احمد صدیقی ،ڈائریکٹر سکھر منیر زردا ر ی اور دیگر افسرا ن نے بھی شرکت کی ۔اجلاس کو بتا یا گیا کہ سکھر شہر میں مجمو عی طو ر پر 72105جا ئیداد یو نٹس کی نشا ندہی کی گئی ہے جس میں 42579جا ئیدا د یو نٹس کا سرو ے مکمل کر لیا گیا ہے ۔علا وہ ازیں پرو فیشنل یو نٹس کے حوالے سے اجلا س کو بتا یا گیا کہ سکھر شہر میں 9756یونٹس کی نشا ندہی کی گئی ہے جس میں 4248یو نٹس کا سر و ے مکمل کر لیا گیا ہے ۔اجلا س میں اس با ت کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ جدید تقا ضو ں پر مشتمل سرو ے کو بتد ریج سندھ کے دیگر اضلاع تک بڑ ھا یا جا ئے گا ۔اس مو قع پر اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا کہ جدید تقا ضو ں پر مبنی سر وے کے ذر یعے ہم مزید یو نٹس کو ٹیکس کے دا ئر ے میں لا کر محا صل میں اضا فہ کر سکتے ہیں ۔اجلا س کو مزید بتا یا گیا کہ کرا چی میں اس وقت تقریباََ 9لا کھ جائیداد کے یو نٹس ٹیکس کے دا ئر ے میں ہیں اور جدید ٹیکنا لو جی کو استعمال کر کے ان کی تعدا د 13لا کھ تک پہنچ سکتی ہے جس سے قو می خزا نے کو فا ئدہ پہنچے گا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر