پنجاب بارکونسل نے جعلی ڈگری پروکالت کرنےوالوں کی فہرست جاری کردی

پنجاب بارکونسل نے جعلی ڈگری پروکالت کرنےوالوں کی فہرست جاری کردی
پنجاب بارکونسل نے جعلی ڈگری پروکالت کرنےوالوں کی فہرست جاری کردی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بارکونسل نے جعلی ڈگری پروکالت کرنےوالوں کی فہرست جاری کردی۔

پنجاب بار کونسل کی جاری کردہ فہرست کے مطابق76 وکلاکی ڈگریوں کوجعلی اور بوگس قراردےدیااور جعلی ڈگریاں رکھنے والے وکلا کے لائسنس معطل کر دیئے گئے ہیں۔پنجاب بارکونسل کا مزید کہنا تھا کہ 76 وکلا کےخلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

مزید : قومی /جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور