اختر مینگل پر ذاتی گارڈ نے حملے کی کوشش ناکا م بنا دی، 2مشکوک افراد گرفتار

اختر مینگل پر ذاتی گارڈ نے حملے کی کوشش ناکا م بنا دی، 2مشکوک افراد گرفتار
اختر مینگل پر ذاتی گارڈ نے حملے کی کوشش ناکا م بنا دی، 2مشکوک افراد گرفتار

  

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکا م بنا دی گئی۔

ذاتی سکیورٹی گارڈ نے دوران تلا شی مشکوک افراد سے اسلحہ و ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا۔حملہ آور اسلحہ اور ہینڈ گرینڈ کے ہمراہ رہائش گاہ میں داخل ہونا چا ہتا تھا۔ دو مشکوک افرادگرفتار۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ