آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سرکاری دورے پرلندن پہنچ گئے ہیں جہا ں آرمی چیف برطانوی سول ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی