بدعنوانی کاالزام،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جبری ریٹائرڈ، احکامات جاری

بدعنوانی کاالزام،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جبری ریٹائرڈ، احکامات جاری
بدعنوانی کاالزام،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جبری ریٹائرڈ، احکامات جاری

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدعزم کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا جس کے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدعزم کوبدعنوانی کاالزام میں انکوائری کے بعدجبری ریٹائرکرنے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔

مزید : قومی /جرم و انصاف /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور