رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہو ا ہے :ایف بی آر

رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہو ا ہے :ایف بی آر
رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہو ا ہے :ایف بی آر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ ریونیو(ایف بی آر) کے مطابق گزشتہ سال کےمقابلے میں رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہواہے ۔

نجی ٹی وی چینل’’جیونیوز‘‘ کے مطابق ایف بی آرکی جانب سے جاری کئے گئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے ,رواں سال 10 اکتوبرتک 4 لاکھ 82 ہزارسےزائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئے،گزشتہ سال 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئےتھے،ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں اضافہ حکومت کی پالیسیوں پراعتماد کا عکاس ہے۔

مزید : قومی /بزنس