فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ ،کانسٹیبل شہید، ملزمان فرار

فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ ،کانسٹیبل شہید، ملزمان فرار
فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ ،کانسٹیبل شہید، ملزمان فرار

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ غلام محمد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ہم نیوز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے پر عابد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا،زخمی پولیس کانسٹیبل عابد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا،پولیس کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکو ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے

مزید : جرم و انصاف