اربوں ڈالر کے ایم ون منصوبہ سے کرپشن ختم ہو گی،صفدر بٹ

      اربوں ڈالر کے ایم ون منصوبہ سے کرپشن ختم ہو گی،صفدر بٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اربوں ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے کو حتمی شکل دیدی ہے جس سے بلاشبہ پاکستان سے غربت کے خاتمے اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی انہوں نے مزید کہا وزیر اعظم عمران خان نے چین میں بھی مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقہ سے اجاگر کیا ہے اور چین نے بھی پاکستان کے موقف کی تائید کرکے اپنی دوستی کا ثبوت دیا ہے،ہانگ کانگ بیجنگ کا اندرنی معاملہ ہے جس پر وزیر اعظم نے بھی چین کے موقف کی تائید کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...