ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسرا ن کو ایگزیکٹو الاؤنس ملے گا

  ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسرا ن کو ایگزیکٹو الاؤنس ملے گا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) ایل ڈی اے نے محکمہ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سول سیکرٹریٹ پنجاب کے 6 سے زائد افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کے لئے ورکنگ پیپر تیار کرلیا ہے جسے آئندہ ہونے والے ایل ڈی اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا یہ بھی بتایا گیا ہے ک مذکورہ افسران سول سیکرٹریٹ میں تعیناتی کے دوران 3 لاکھ روپے سے زائد ہائر ایگزیکٹو الاؤنس وصول کر رہے تھے جو اب ایل ڈی اے ادا کرے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1