موجودہ حالات میں آزادی مارچ کسی صورت مناسب نہیں،انجم جرال

موجودہ حالات میں آزادی مارچ کسی صورت مناسب نہیں،انجم جرال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما انجم جرال نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کب مارچ کریں گے۔ ملک کی موجودہ صورتحال میں مولانا فضل الرحمن کا سیاسی مفاد کے لئے مارچ کسی بھی طور پر مناسب نہیں بلکہ کشمیر کی موجودہ صورتحال میں سیاسی مارچ کشمیر کاز سے دشمنی ہے۔

۔انہوں نے مزید کہا کہ فضل الرحمن اپنے عزائم میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتے ۔