گلگت بلتستان آرڈر 2019 پر عملدرآمد سے متعلق نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

گلگت بلتستان آرڈر 2019 پر عملدرآمد سے متعلق نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

  



اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2019 پر عملدرآمد سے متعلق نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی، جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 7 رکنی اسپیشل لاجر بنچ 17 اکتوبر کو سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال اورجسٹس فیصل عرب،جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ کا حصہ ہونگے۔اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان، سیکرٹری کشمیر افیرز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

گلگت بلتستان

مزید : علاقائی


loading...