ڈکیتی، چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے، زیورات اور قیمتی اشیاء سے محروم

ڈکیتی، چوری کی وارداتیں، شہری لاکھوں روپے، زیورات اور قیمتی اشیاء سے محروم

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق شما لی چھا ؤ نی میں رفا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، شفیق آ با د کے میں یو نس کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور قیمتی سامان،ما ڈل ٹا ؤ ن میں بشیر کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ45ہزارکی نقدی اور سامان،نیو انا ر کلی میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہزار روپے اور قیمتی سامان،ما نگا منڈ ی میں شبیرکے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،با دامی با غ میں اکبرکے گھر سے 1لا کھ55ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،منا واں میں علی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ ڈیفنس بی،شا ہد رہ اورسبز ہ زار میں گاڑیاں،مستی گیٹ،نو لکھا،ما ڈل ٹا ؤ ن،اچھر ہ جو ہر ٹا ؤ ن،غا لب ما ر کیٹ اورنو اں کو ٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...