بی کام پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف کامرس (بی کام)پارٹ ون اورپارٹ ٹوسیکنڈ اینول2019کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔