مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)واپڈا بوائز ہائی سکول‘ شالامار ٹاؤن کے طلباء نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘قاری چوک‘ ٹاؤن شپ کے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔
اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سمزسنٹرل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز‘ کینٹ ‘گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ خضر آباد‘ شالیمار ٹاؤن اورنیو کشمیر گرلز ہائر سیکنڈری سکول‘ جی ٹی روڈ‘ شالیمار ٹاؤن کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد346تھی۔