سی پیک اتھارٹی منصوبے کی رفتار کا جائزہ لینے کیلئے قائم ہوئی،عادل حفیظ

  سی پیک اتھارٹی منصوبے کی رفتار کا جائزہ لینے کیلئے قائم ہوئی،عادل حفیظ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے جس کا مقصد نئے دور میں مشترکہ مستقبل کی تعمیر کرنا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط دوستی اور سٹرٹیجک شراکت داری، قریبی تعلقات جن سے دونوں ممالک اور ان کے عوام کے بنیادی مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن، استحکام اور ترقی کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک انقلابی منصوبہ ہے، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار میں تیزی کی نگرانی کے لئے سی پیک اتھارٹی قائم کی ہے

عادل

مزید : میٹروپولیٹن 4