شوائی پینگ اور یوان ینگنگ ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

شوائی پینگ اور یوان ینگنگ ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

  



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شوائی پینگ اور یوان ینگنگ پر مشتمل میزبان جوڑی تیانجن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ انہوں نے کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں سٹروم سینڈرز اور انکی ہم وطن جوڑی دار مونیکیو ایڈامزک پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔جمعرات کو چین میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں شوائی پینگ اور یوان ینگنگ پر مشتمل میزبان جوڑی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سٹروم سینڈرز اور انکی ہم وطن جوڑی دار مونیکیو ایڈامزک پر مشتمل ا?سٹریلوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...