تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ”ڈینگی“ کو قرار دیدیا

تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ”ڈینگی“ کو قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن ا?ل راؤنڈر تھشارا پریرا نے پاکستان نہ ا?نے کی وجہ ”ڈینگی“ کو قرار دے دیا۔میزبان شائقین کو سب سے زیادہ حیرت تھشارا پر ہوئی جو 2017 میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے والی سری لنکن ٹیم کے کپتان تھے۔ ایک شائق کی جانب سے جب ان پر نیشنل ڈیوٹی پر کیریبیئن پریمیئر لیگ کو ترجیح دینے کے حوالے سے تنقید کی گئی تو تھشارا نے جواب دیا کہ ’ویسٹ انڈیز میں مجھے ڈینگی ہوگیا تھا۔اسی وجہ سے کسی کی کوئی مدد نہیں کرسکتا تھا، ڈاکٹروں کے مشورے پر بدستور ا?رام کررہا تھا، لوگ بھی بغیر کچھ جانے ٓالزامات لگادیتے ہیں۔