قومی ٹی ٹونٹی کپ، انعامی رقم میں خاطر خواہ اضافہ کردیاگیا

قومی ٹی ٹونٹی کپ، انعامی رقم میں خاطر خواہ اضافہ کردیاگیا

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی نے قومی ٹی ٹونٹی کپ میں شریک کھلاڑیوں کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کردیاایونٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔رنرزاپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گی.ایونٹ کے بہترین بیٹسمین، باؤلر اور وکٹ کیپر کو 1،1 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی.قومی ٹی ٹونٹی کپ کا بہترین کھلاڑی بھی ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم وصول کرے گا.پلیئر آف دی فائنل کو 35 ہزار روپے انعام دیا جائے گا,ایونٹ کے دوران مین آف دی میچ کے لیے 25 ہزار روپے بطور انعام مقرر.پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑی 40 ہزار روپے بطور میچ فیس وصول کریں گینان پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑی 16 ہزار روپے بطور میچ فیس وصول کریں گے

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...