ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈجان محمدتبدیل رحمت علی و زیرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈتعینات

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈجان محمدتبدیل رحمت علی و زیرایڈیشنل ڈپٹی ...

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈجان محمدتبدیل رحمت علی و زیرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈتعینات۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈجان محمدکویہاں سے مردان تبدیل کرکے انکے جگہ پرسابق اے سی درگئی رحمت علی خان وزیرکوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مالاکنڈتعینات کردیا۔عوامی اورسماجی حلقوں نے علی رحمت وزیرکومالاکنڈکے تعینات ہونے پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے ان سے توقع ظاہرکی وہ علاقے سے ہرقسم جرائم کے خاتمے کیلئے اپنے تمام ترصلاحیتوں کوبروئے کارلائنگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر