مردان،اے سی ثوبیہ ضیاء کی کمشنر اورڈپٹی کمشنر سے الوداعی ملاقات

  مردان،اے سی ثوبیہ ضیاء کی کمشنر اورڈپٹی کمشنر سے الوداعی ملاقات

  



مردان (بیورورپورٹ) تخت بھائی سے تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ثوبیہ ضیا ء نے جمعرات کے روز کمشنر مردان اور ڈپٹی کمشنر عابد خان وزیر سے الوداعی ملاقات کی جسمیں کمشنر مردان نے اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی ثوبیہ ضیاء کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مذکورہ افسران نے اپنے فرائض انتہائی ذمہ داری اور ایما نداری سے نبھائی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...