عوام غریبوں کے حقوق کے لئے میرا ساتھ دیں،سعادت تاوانی

عوام غریبوں کے حقوق کے لئے میرا ساتھ دیں،سعادت تاوانی

  



تحت بھائی (تحصیل رپورٹر) پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما سعادات تاوانی نے کہا کہ میرا مرنا جینا ان غریب عوام کے لئے ہے اور میں ان کے حقوق کے لئے جنگ جاری رکھوں گا، تمام عوام غریبوں کے حقوق کے لئے میرا ساتھ دیں۔تاکہ غریبوں کے مسائل بروقت حل ہوسکے،اور اپنے قائد عمران خان کا مشن مرتے دم تک جاری رکھونگا۔ اور کسی بھی غریب کی حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بلکہ ان کے خلاف ہر ممکنہ حد تک جائنگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...