صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان اتوار کوشانگلہ کا دورہ کرینگے

صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان اتوار کوشانگلہ کا دورہ کرینگے

  



پورن(نامہ نگار)صوبائی امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان اتوار کوشانگلہ کا دورہ کرینگے ایک روزہ تنظیمی دورے میں وہ شعبہ جات کا جائزہ لینگے اور ارکان سے خطاب بھی کرینگے سیکرٹری اطلاعات نصیر انصاری کے مطابق جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان 13اکتوبر کو ضلعی شانگلہ کا تنظیمی دورہ کرینگے اپنے ایک روز ہ دورہ کے دوران شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینگے اور ضلعی شورایٰ کے اجلاس میں بھی شرکت کرینگے دورے کی تمام تر تیار یا مکمل ہوچکی ہے دورے کے دوران انکے ہمرا ضلعی امیر سید غفار اس دورے میں انکے ہمرا ہونگے اس دوران وہ مرکز اسلامی سندوی میں جماعت اسلامی کے ارکان سے خطاب بھی کرینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر