جندول،مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی

    جندول،مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سمیت لوئر دیر میں مختلف واقعات میں دو افراد جانبحق اور دو شدید زخمی ہوگیا ہے پہلا دو واقع تھانہ منڈا کے حدود میں پیش ایا جبکہ تیسرواقع تھانہ بلامبٹ کے حدود میں جہاں نامعلوم ملزم نے ایک شخص شیرعلی ولد ولی خان سکنہ لاجبوک بیارئی پر گولی چلائے جس کے وجہ سے وہ موقع پر دم توڑااور ملزم موقع وردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوتے ہوے پولیس نے زاتی دوشمنی قرادیا چھوتا واقع تحصیل میدان تھانہ لعل قلعہ کے حدود میں کٹپٹئی پل چوکئی پر نامعلوم افراد اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ کیا گیاجس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتفصلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ منڈا کے حدود میں موٹرسائکل اورٹرک کے ٹکر سے ایک شخص ضیاء الحق جانبحق اور اسکا بھائی شاہد شدید زخمی ہوگیا تھا جبکہ دوسرا واقع بھی تھانہ منڈا کے میاں کلی چیک فوسٹ پر اس وقت سامنے ایا ڈی ایس پی جندول اجمل خان کے جب باجوڑ سے انے والے گاڑی مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران پولیس اہلکار نے چیکنگ کیلئے گاڑی میں چڑھا تو اہلکار سمیت مزکورہ ملزمان نے گاڑی کو بھگایا جس پر دیگر پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے پولیس جوان کو شدید زخمی ہونے کے بعد دونوں ملزم،گرفتار اورگاڑی سے باری مقدار منشیات برامد کرلی